شاہین آفریدی

اْمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے، شاہین آفریدی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شائقین سے احمدآباد میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کو سپورٹ کرنے کی امید لگالی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر شاہین آفریدی نے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے خلاف احمدآباد میں میچ میں تقریباً ایک لاکھ تک لوگ ہوں گے۔

اْمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ میں پرفارمنس شائقین کی نظروں میں ا?تی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں