بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ان کیخلاف شکایت محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ان کیخلاف شکایت موصول ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کیخلاف شکایت راولپنڈی میں صحافی کی جانب سے درج کرائی گئی،

جس کے بعد ان کیخلاف موصول ہونے والی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات اور پروپیگنڈے کی بنیاد پر مقدمہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں