واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کے لیے امریکا موجود ہے۔ دوسری جانب پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔خبر رساں اداروں کا بتانا ہے کہ کشیدہ صورتحال میں عراق سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کا امکان ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں عراقی وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکا جائیں گے، امریکی فوج کے انخلا کا باضابطہ اعلان واشنگٹن میں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ریاست پر حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی’ مریم اورنگزیب
- عمران خان جلسوں سے نہیں ،اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آسکتے ہیں’عظمیٰ بخاری
- دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مریم نواز
- 25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی
- برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020