پیرس (نمائندہ خصوصی)امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے پیرس اولمپکس میں 800 میٹر فری اسٹائل کا گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کی تاریخ میں کسی بھی خاتون ایتھلیٹ کا سب سے زیادہ گولڈ میڈل جیتنے کا 50 سالہ پرانا ریکارڈ برابر مزید پڑھیں
پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپکس میں زیادہ میڈلز جیتنے کی دوڑ جاری ہے، مقابلوں کے 8 ویں روز بھی چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ پیرس اولمپکس کے آٹھویں روز امریکی ایتھلیٹس نے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ مزید پڑھیں
منامہ (نمائندہ خصوصی)ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں زبردست فائٹ کے بعد پاکستان انڈر۔18 ٹیم چین سے ہار گئی۔ چین نے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ پاکستان تیسری پوزیشن مزید پڑھیں
ممبئی(نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ‘اوروں میں کہاں دم تھا’ باکس آفس پر راج کرنے میں ناکام ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ‘اوروں میں کہاں مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کو دبئی کی سیر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر اداکارہ سیخ پا ہوگئیں۔ شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینلز پر تنقید مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ سعدیہ امام کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے پڑھاتے ہیں مگر تربیت کرنا والدین کا کام ہے۔حال ہی میں ماضی کی اداکارہ و میزبان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنی بیٹی کے ہمراہ مزید پڑھیں
ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارت کی نامور گلوکارہ سنیدھی چوہان نے دور حاضر کے معروف پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ کی کامیابی کا راز بتادیا۔ اریجیت سنگھ کا شمار بالی ووڈ کے مقبول ترین گلوکاروں میں ہونے لگا ہے، اور ان کی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، وفاقی وزرا احسن اقبال، مصدق ملک اور وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پر امن احتجاج کی کال دے کر غلط کیا، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی نگراں وزیر خارجہ علی باقری سے رابطہ کرکے خطے میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران وزرائے خارجہ میں ہفتہ کو ٹیلی فونک مزید پڑھیں