سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے بعد مسلسل تنقید کے بعد پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا کو لاہور سے قافلہ لے کر اسلام آباد جانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی،

راستے بند ہونے کے بعد سلمان اکرم راجا کی جانب سے لاہور میں ہی احتجاج کا پلان بنایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا لاہور میں بھی ورکرز کو نکالنے میں ناکام رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں