سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا کی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں صوبائی حکومت کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے،گورنر کے پی کے کا مشورہ

پشاور(نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشورہ دیا ہے کہ صوبائی حکومت اسلام آباد پر چڑھائی کرتی ہے تو ریاست سخت ایکشن لے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے، اس پر اجلاس میں موجود علی امین گنڈاپور خاموش رہے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مستقبل

ایک بہتر “ڈیجیٹل مستقبل” کے لئے مل کر کام کریں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس2024 ووچن سمٹ کا آغاز ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے سمٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ورچوئل مبارک باد دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ چین سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی مزید پڑھیں

چین

چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)آب و ہوا اور ماحولیاتی بحران کے جواب میں ، نئی توانائی گاڑیوں کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ، اور نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ اور ڈسپوزل کا مسئلہ دن بدن نمایاں ہو رہا مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چین کی معیشت نے زبردست صلاحیت اور توانائی کا مظاہرہ کیا ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ٹرمپ کی جانب سے چین پر 60 فیصد محصولات عائد کرنے کے حوالےسے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب مزید پڑھیں

چین

امریکہ کو ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پریس کانفرنس کی میزبانی کی۔ ایک رپورٹر نے پوچھا کہ اطلاعات کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا کہ ہانگ کانگ کے ان مزید پڑھیں

چین

چین اور مراکش کے تعلقات فعال تبادلوں کے ساتھ ترقی کر رہے ہیں، چینی صدر

کا سا بلانکا (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے چین واپس جاتے ہوئے کاسا بلانکا کا مختصر دورہ کیا۔جمعہ کے روز مراکش کے ولی عہد شہزادہ حسن مزید پڑھیں