صدرمملکت

قیام پاکستان کے بعد چیلنجز کے باوجود ہم نے اپنی مسلسل محنت اور قابلیت سے ہر شعبے میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں، صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم ِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1940 میں آج کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے قرارداد ِ پاکستان منظور کی اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

30اپر یل تحریک انصا ف کی فتح کادن ثابت ہو گا،ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما امیدوار حلقہ پی پی 160 ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ30اپر یل تحریک انصا ف کی فتح کادن ثابت ہو گا،کے پی کے اورپنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف مخالف مزید پڑھیں

فواد چودھری

صوبائی الیکشن میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہوگی،فواد چودھری

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہوگی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا 1990ء سے 2001ء تک توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990ء سے لے کر 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا مزید پڑھیں

فرحان حق

برطانیہ کا یوکرین کو یورینیم بم فراہمی کرنے کا ارادہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

اقوام متحدہ (گلف آن لائن)ایک رپورٹ کے مطابق ،برطانیہ یوکرین کو یورینیم بم کی فراہمی پر غور کر رہا ہے۔ بد ھ کے روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے چائنا میڈیا گروپ کے نامہ مزید پڑھیں

چینی تجا ویز

روس کی جا نب سے یو کر ین بحران کے حل کے لئے چینی تجا ویز کا خیر مقدم

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں نئے دور میں کوآرڈینیشن کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے بارے میں عوامی جمہوریہ چین اور روسی فیڈریشن کے مشترکہ بیان مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے235روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔