محمد اورنگزیب

پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ

کراچی(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

آٹا برآمد

حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی

اسلام آباد(گلف آن لائن )وفاقی حکومت نے درآمدی گندم سے تیار کردہ آٹے کی مشروط طور پر برآمد کی اجازت دے دی، وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے مزید پڑھیں

اسٹیل اور لوہے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

لاہور(گلف آن لائن )عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی ہوگئی۔ پاکستان کو اسٹیل اور لوہے کے سب سے بڑے ایکسپورٹر چین سمیت دیگر عالمی منڈیو ں کے حالات کے مزید پڑھیں

نرملا ستھرامان

میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان نے کہا ہے کہ میرے پاس لوک سبھا کے الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نرملا ستھرامان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر جے مزید پڑھیں

اسحاق ہرزوگ

یحیی السنور جہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل

تل ابیب(گلف آن لائن )اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس تحریک کے رہ نما یحیی السنوار کو اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کے لیے مردہ یا زندہ ہرصورت میں حاصل کرنا ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

نیتن یاہو نے وفد امریکہ نہ بھیجنے کا فیصلہ واپس لے لیا

واشنگٹن/تل ابیب(گلف آن لائن )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اپنےفیصلے سے رجوع کرتے ہوئے وائٹ ہائوس سے درخواست کی ہے کہ مشاورت کے لیے اسرائیل کے اعلی سطح کے وفد کے لیے اگلے ہی ہفتے میں فوری مزید پڑھیں

میتھیو ملر

حماس کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں کیے گئے ،امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن )امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ نہیں سمجھتا کہ اسرائیل اور حماس کیساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات چیت ختم ہو چکی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (گلف آن لائن )حال ہی میں دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کرنے والی پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرہ ادائیگی کے فوری بعد ہی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں