اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شفہ سے متعلق مقدمہ بھی آئینی بینچ کو بھجوا دیا۔ نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ مزید پڑھیں
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر،انٹر نیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن ( آئی ٹی ایف سی) نے پاکستان کو تین سال میں 3 ارب ڈالر کی کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کردیا، فوری طور پر 269 ملین ڈالر مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان پرحملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی، ان کی ضمانت 10،10 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کے لیے بھیج دیااس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت پیٹرولیم نیچرل ریسورس کے 7 ملازمین کی بحالی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو (کل)جمعرات کیلئے نوٹس جاری کردیا جبکہ شوکت خانم مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو حراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے حراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی)عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتوں کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے گئے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماں کی عسکری ٹاور مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں