سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں الٰہی بخش ایڈووکیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا۔ انہوں درخواست میں موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ نے آئینی ترمیم کرکے عدلیہ کی آزادی،رول آف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی کی درخواست چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

26 ویں آئینی ترمیم، جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس سامنے آئے ۔پیر کوموسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس، گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے خلاف اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سیکورٹی خدشات ،اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سیکورٹی خدشات کے پیش نظرراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہے گی۔ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھا

انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں، رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق انتظار پنجوتھا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی اور دیگر بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا، سول جج شہزاد خان نے درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے بانی پی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کوانٹراپارٹی الیکشن کاحتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے مزید پڑھیں

علیمہ و عظمی خان

اسلام آباد،علیمہ خان، عظمی خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔درخواست پر سماعت انتظامی جج راجا جواد عباس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے صحافیوں کو روڈا میں پلاٹس دینے کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ،حکم امتناعی بھی ختم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صحافیوں کو راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا )میں پلاٹس دینے کے خلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا تے ہوئے حکم امتناعی بھی ختم کردیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے صلاح الدین مزید پڑھیں