اعظم سواتی

سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کے فارم ہاوس کو نوٹس، غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرنے مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ الزامات؛عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعوی کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان نے بتایا کہ حسن شاد مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس،احسن اقبال پر اختیار کے غلط استعمال کا الزام بے بنیاد قرار ،تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ ، احسن اقبال پر اختیار کے غلط استعمال کا الزام بے بنیاد قرار۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شہباز شریف ہتک عزت کیس، عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ درست قرار

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائی کورٹ نے میں شہبازشریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوے میں عمران خان کا حق دفاع بحال کرنےکی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے عمران خان کا حق دفاع بحال کرنےکی درخواست کا مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی

مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے،جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں، نجی ٹی وی کے مطابق توہین مذہب کے مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے روبرو پیش ہو گئے،ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیا، سلیمان شہباز مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر ہو گیا، سماعت 19دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ ایک بار پھر موخر ہو گیا، نئے تعینات ہونے والے جج اعظم خان نے تاحال بطور سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب

جوہر ٹاﺅن دھماکے کے ملزمان ہم نے پکڑے، رانا ثنا کا کوئی تعلق نہیں، سی ٹی ڈی پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی)سی ٹی ڈی پنجاب کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود نے کہا ہے کہ جوہر ٹاﺅن بم دھماکے کے ملزمان سی ٹی ڈی نے گرفتار کیے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ یا اسلام آباد سے اس کا مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار اعظم سواتی سندھ سے اسلام آباد منتقل

کراچی /اسلام آباد (گلف آن لائن)سندھ کے پراسیکیوٹر جنرل فیض ایچ شاہ نے سندھ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ سینئر فوجی حکام سے متعلق متنازع ٹوئٹس پر 27 نومبر سے گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خوف کی علامت بننے والے بدمعاش پولیس افسروں کو دیوار سے لگادیں گے ‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی حراست میں رکھے گئے تین افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ لاہور پولیس بدمعاش بن چکی ہے، ایک اشتہاری کو پکڑنے کے لیے پولیس مزید پڑھیں