لاہور ہائیکورٹ

کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی،توہین مذہب کے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جاسکتی، پولیس افسر کو تفتیش کرتے وقت ملزم مزید پڑھیں

شہباز شریف

برطانوی اخبار کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی گئی

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی عدالت کے جج نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے داماد عمران علی یوسف کو میل آن سنڈے کے پبلشر کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں جواب داخل کرنے اور مدعا علیہ کے اخراجات کی مد مزید پڑھیں

وجیہہ سواتی کا قتل

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا قتل،سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی (گلف آن لائن) راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی،عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔تفصیلات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمہ ایف آئی اے کے اختیارات سے تجاوزقراردیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے’ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے،پیر کے روز تمام فریقین کو سن کر فیصلہ دیں گے ۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی جبکہ وفاقی وزارت قانون و انصاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی سے لاپتا افراد بازیاب کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیاہے۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

جسٹس عامر فاروق

جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کے فوجی قیادت اور اداروں پر سنگین الزامات کا معاملہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کے فوجی قیادت اور اداروں پر سنگین الزامات پر حکومت نے مقدمات کے اندراج کےلئے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر کے مزید پڑھیں