پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ کے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کے حکم کے خلاف اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے نظرثانی درخواست دائر کردی۔ علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ کی وساطت سے نظرثانی درخواست مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

9 مئی مقدمات، بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف سماعت 30 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف 9 مئی واقعات کے دو مقدمات کی سماعت 30اپریل تک ملتوی کردی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر کی مزید پڑھیں

مراد سعید

سینیٹ انتخابات کے لیے مراد سعید کے کاغذات منظور،تحریری فیصلہ جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی ) سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کی سینئر رہنماڈاکٹر یاسمین راشد کی پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان 4 اپریل کو فردِ جرم کیلئے طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو 4 اپریل کو فردِ جرم کے لیے طلب کر لیا۔ جج ارشد حسین نے گزشتہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پرپہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے: ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف لائیرز فورم کے صدر افضال عظیم کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو شیر مزید پڑھیں

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی )پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی مزید پڑھیں