فواد چوہدری

دو رکنی بنچ کی فواد چوہدری کی تمام مقدمات میں گرفتاری ڈالنے ،ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی درج تمام مقدمات میں گرفتاری ڈالنے اور ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ۔ دو رکنی بنچ نے درخواست چیف جسٹس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ عمران خان سے جیل میں وکلا کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں مزید پڑھیں

بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کیخلاف190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت16 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت16 مارچ تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانانے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، بانی پی ٹی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ؛سنی کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت کی طرف مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگرملز ریفرنس،حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی ایک پیشی کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔ منگل کو احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں