گوادر یونیورسٹی

گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اور ایف ایم 98 دوستی چینل ،سی جی ٹی این اردو کے اشتراک سے ایک خصوصی پروگرام کے تحت گوادر یونیورسٹی بلوچستان کے طلبہ کے لیے چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن کے مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

اسموگ میں بہتری، لاہور، ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسموگ میں بہتر ی اور ائیر کوالٹی انڈیکس کم ہونے کے بعد لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ۔ تعلیمی اداروں کے سٹاف اور طلبہ کے لیے ماسک پہننا لازم قراردیا گیا ہے،آئوٹ ڈورگیمز اورغیرنصابی مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

تعلیمی اداروں کی بندش مجبوری، عوام بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں’ وزیر تعلیم

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے مسلسل موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں مزید پڑھیں

یونیسیف

پنجاب میں سموگ 11 ملین بچوں کے لیے سنگین خطرہ ہے،یونیسیف

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف)نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شدید آلودہ فضا لوگوں، بشمول پانچ سال سے کم عمر کے 1.1 کروڑ سے زیادہ بچوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث مزید پڑھیں

اسموگ

سموگ ، زہریلی فضا میں سانس لینا بھی محال، ملتان آلودہ ترین شہر،بیماریوں میں اضافہ،، ہسپتال بھر گئے

لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بھر میں جاری سموگ کی لہر میں کمی نہیں آسکی، ، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا،بیماریوں میں اضافہ، ہسپتال بھر گئے،موٹروے مزید پڑھیں

اسموگ

اسموگ کی شدت برقرار؛آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے ملتان دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور ملتان دوسرے نمبر پر آگیا۔ لاہورمیں آلودگی کے بادل چھٹ نہ سکے،آج بھی لاہورکا آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر ہے،جہاںاتوار کو صبح سویرے شہر میں فضائی مزید پڑھیں

اسکولز بند

پنجاب حکومت کا پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان، ماسک کا استعمال لازم قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)فضائی آلودگی میں صوبائی دارلحکومت لاہور کا بدستور پہلا نمبرہے جبکہ آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ ہے،شہرکا ائیرکوالٹی انڈیکس 1165 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا۔بین الاقوامی ائیر مانیٹرز کےمطابق شہرکی فضا میں کیمیائی مادوں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: سموگ آگاہی کاؤنٹر پر طبی عملہ شہریوں کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت موجود رہے گا

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میدان عمل میں اتر آیا اور شہریوں کو ضروری معلومات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا، جہاں مزید پڑھیں

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کا سکولوں کے طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں کے طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان کر دیا ،طلبہ کی ویری فکیشن کا آغاز یکم دسمبر سے کیا جائے گا۔ پیف نے سکولوں کو 31اکتوبر تک طلبا کی تصاویر اپ مزید پڑھیں