مریم نواز

مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹائون کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلی مریم نواز نے ویلنشیا ٹائون کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

اپردیر میں برفباری کے باعث سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی

اپردیر(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں شدید موسمی صورتحال کے باعث سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اپردیر میں برفباری کے سبب کل سے ہونے والے سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

شعبہ صحت میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے’پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (نمائندہ خصو صی)سابق نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں انٹروینشنل ریڈیالوجی سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے منعقدہ آٹھویں سالانہ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شعبہ طب سے مزید پڑھیں

گردوں کی امراض

دنیا بھر میں گردوں کی امراض سے بچائو کا عالمی دن14مارچ کو منایا جائیگا

مکوآنہ(گلف آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی امراض سے بچائو کا عالمی دن14مارچ جمعرات کو منایا جائے گا،اس د ن کے منانے کا مقصد انسانی جسم میں گردوں کی اہمیت اوربیماریوں سے بچائو کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور( گلف آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیامحکمہ تعلیم کے مطابق سالانہ امتحانات میں 26لاکھ 94ہزار 281 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، 13لاکھ90ہزار592 لڑکیاں اور 12لاکھ 97ہزار689 لڑکے میٹرک کا امتحان مزید پڑھیں

پولیو مہم

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ نے بلدیہ میں پولیو مہم کا آغازکردیا

بہاولنگر (نمائندہ خصو صی)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ نے بلدیہ میں پولیو مہم کا آغازکردیاہے۔ اس موقع پر دیوان محب النبی نورانی اشرفی نائب مہتمم جامعہ رضائے مصطفی بہاولنگر و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ سی ای او ہیلتھ نے کہا مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور( گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار2024 میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے مزید پڑھیں