زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد صنعتی شعبے کے اشتراک سے کسانوں کی دہلیز پر سویا بین کی منظور شدہ اور یو اے ایف کی نئی اقسام کے100 آزمائشی و نمائشی پلاٹ کاشت کرے گی

مکوآنہ ( گلف آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد صنعتی شعبے کے اشتراک سے کسانوں کی دہلیز پر سویا بین کی منظور شدہ اور یو اے ایف کی نئی اقسام کے100 آزمائشی و نمائشی پلاٹ کاشت کرے گی تاکہ کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی، بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی ( گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ابصارالرحمن ولد فضل مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کیلئے معاونین کی بھرتیوں کیلئے اجازت مانگ لی

لاہور (گلف آن لائن ) تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کے لئے سینکڑوں معاونین کی بھرتیوں کے لئے محکمہ اعلیٰ تعلیم سے اجازت مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق امتحانات کے لئے ہر سال عارضی طور پر سینکڑوں معاونین کی بھرتی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن4فروری ہفتہ منایا جائے گا

جہانیاں(گلف آن لائن ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن 4فروری ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچائو مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ، طبی درسگاہوں میں ریسرچ پرخصوصی توجہ دی جائیگی’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت علامہ اقبال میڈیکل کالج میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میںسیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاویداکرم،سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن سیدواجدعلی شاہ، چیئرمین بورڈ گوہراعجاز، پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

وائرس

وائرس کے خلاف جنگ میں ضمیر اور اخلاقیات کی باٹم لائن پر قائم رہنا لازم ہے

واشنگٹن (گلف آن لائن) حالیہ دنوں امریکی قدامت پسند تنظیم پروجیکٹ ویری ٹاس کی جانب سے خفیہ طور پر لی گئی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا۔ ویڈیوز میں امریکی کمپنی فائزر میں اسٹریٹجک آپریشنز اور ایم مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

مکوآنہ ( گلف آن لائن )زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج۔۔ اسلامی جمعیت طلبائ کے ناظم محمد عثمان کی قیادت میں طلبہ کا وائس چانسلر آفس کے باہر چھ گھنٹے دھرنا دیا گیا۔۔ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سپلیمنٹری کی رولنمبر سلپس جاری

لاہور ( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے09فروری2023ء سے شروع ہونے والے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری امتحانات2022ء کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔امیدواران پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے رول نمبر مزید پڑھیں