وزیراعظم

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2025کی منظوری دے دی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی جنوبی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان میں تھانہ وانا سٹی کی حدود میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فائرنگ سے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،حکومت نے فلسطین کے 200طلبہ کو پاکستانی اداروں میں داخلے دئیے ،پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت کی وعدہ خلافی پر بلاول بھٹوناراض، احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والا سلسلہ ختم کردیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والے سلسلہ ختم کرکے باقاعدہ عہدے کی مدت مقرر کی ہے،پی ٹی آئی حکومت میں آرمی چیف کو مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

قومی اسمبلی اجلاس، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل منظور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہو ا ۔وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے وقفہ سوالات معطل کرنےکی تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کی جانے والی نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز منظور کرلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی ترمیم منظور کر لی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے ،ملک کو دیوالیہ کرنے کے دہانے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

آذربائیجان پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ،جلدبتانے کاکہاہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے،جلدبتانے کاکہاہے ،امیر قطر نے پاکستان میں آئی ٹی پارک لگانے کا عندیہ دیاہے،قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی ٹیم جلد پاکستان مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے،پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہاریوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں