وزیراعظم

وزیراعظم فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف ریاض میں 2 روزہ فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، ان کی ولی عہد محمد بن سلمان و دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کا امکان ہے۔ وزیرخزانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے ،انشاء اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا ، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے ،انشاء اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

ایاز صادق

انصاف کے د ہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا ،تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا ضروری ہے ،ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ انصاف کے د ہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا،فلسطین اور کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے ،تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا ضروری ہے،عالمی سطح پر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

روس کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر کے دورہ پاکستان سے باہمی تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں ہموار ہوں گی، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ویلنٹینا مٹوینیکو کے دورہ پاکستان سے پاکستان اور روس کے تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روسی فیڈریشن مزید پڑھیں

خصوصی پارلیمانی کمیٹی

مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم، حکومت کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی ہی کرے گی، سید خورشید مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 31 اکتوبر کو دورہ قطر کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف 31 اکتوبر کوقطرکے دورے پر دوحہ جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قطر کا دورہ امیر قطر تمیم بن حمدالثانی کی دعوت پر کررہے ہیں، شہباز شریف دوحہ میں پاکستانی نوادرات، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ ،پرامن حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ، وزیر خارجہ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

حق خود ارادیت مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حق خود ارادیت مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے، پاکستان کشمیری عوام کی عالمی و علاقائی فورمز پر سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

آئندہ ہفتے ججز بڑھانے کا حکومتی بل ضرور آئے گا، بیرسٹر عقیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے مشیر برائے قانونی امور اور رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق حکومتی بل ضرور آئے گا،26ویں آئینی ترمیم میں سقم کو مزید پڑھیں