وزیر اطلاعات

عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کی توہین کی،پی ٹی آئی چیف کیساتھ عام شہری جیسا سلوک ہونا چاہیے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کی توہین کی، کبھی قانون کی پاسداری نہیں کی، وہ سمجھتا ہے کوئی اسے پوچھ نہیں سکتا، عمران خان کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

کسی سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دینے کی حمایت نہیں کرتے ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (گلف آن لائن)وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاستدان گرفتار ہوتے ہیں تو پوری سیاست کا نقصان ہوتا ہے، ہم کبھی جشن نہیں مناتے، نہ ہی مٹھائی بانٹتے ہیں۔ پی ٹی مزید پڑھیں

صدرمملکت

میں اور عوام اس واقعے کی ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے جس میں سابق وزیر اعظم کے ساتھ بدسلوکی دکھائی گئی ، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ کر کہا ہے کہ میں اور پاکستانی عوام اس واقعے کی ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے جس میں سابق مزید پڑھیں

صدر مملکت

عمران خان کی گرفتاری اور زدوکوب کرنے سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر شدید پریشان ہوں، صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے موجودہ ملکی صورتحال پر کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری اور زدوکوب کرنے سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر شدید پریشان ہوں، ہمیں جبر اور گرفتاریوں کے بجائے دوبارہ سوچنا مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی تاہم جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اْن کے خلاف قانونی کارروائی کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پی ٹی آئی نے جیسے حملے تاریخ میں مثال نہیں ملتی،پی ٹی آئی سیاسی جماعت رہنا چاہتی تو پْرامن احتجاج کی کال دیتی، بلاول بھٹو زر داری

کراچی(گلف آن لائن)وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد جاری مظاہروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی سیاسی جماعت رہنا چاہتی تو پْرامن مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہبازشریف

و زیر اعظم کی متعلقہ حکام کو پولیو کی آئندہ مہم کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)و زیر اعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو پولیو کی آئندہ مہم کیلئے جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کرنے کیلئے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نیب کوگالیاں دینے والے نیب کے شادیانے بجارہے ہیں’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کوگالیاں دینے والے نیب کے شادیانے بجارہے ہیں، عدالتوں کے احترام کی بجائے عدالتوں سے گرفتاریاں کی جارہی ہیں ،انصاف نیلام ہورہاہے ،اللہ کے بعد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

آپ نے حکومتی تعاون کی پیشکش کو مسترد کرکے قانونی کارروائی سے بائیکاٹ کیا، وزیراعظم

لندن(گلف آن لائن) وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ آپ نے حکومتی تعاون کی پیشکش کو مسترد کرکے قانونی کارروائی سے بائیکاٹ کیا، اقتدار کے خاتمے کے بعد پاک فوج کو بدنام کرنا آپکی سیاست کا خاصا ہے، مزید پڑھیں