ali-nawaz

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا جسٹس( ر )علی نواز چوہان کے انتقال پر اظہارافسوس

کراچی(گلف آن لائن)نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ ہاوس سے جاری پیغام میں نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان عدالتی تاریخ مزید پڑھیں

nadeem-jan

نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان کاشیخ زید ہسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور (گلف آن لائن) نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے پیر کے روز شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور مزید پڑھیں

meeting

صدر مملکت سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف کی ملاقات، انتخابات کے انعقاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدرکے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک میں مزید پڑھیں

nagran-prime

وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پر نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دےدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے بلکہ یہ مزید پڑھیں

mohsan-naqvi-2

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہداےت پرصوبے کے کاشتکاروںکوسہولتےں فراہم کرنے کےلئے خصوصی پےکےج تےارکےا جائے گا

لاہور(گلف آن لائن)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہداےت پرصوبے کے کاشتکاروںکوسہولتےں فراہم کرنے کےلئے خصوصی پےکےج تےارکےا جائے گا۔ وزےراعلیٰ محسن نقوی نے خصوصی پےکےج کی تےاری کےلئے جامع سفارشات طلب کرلیں۔چےئرمےن پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ بورڈ ،سےکرٹریز زراعت،لائےوسٹاک مزید پڑھیں

foreigin

امریکا کیلئے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

نیویارک (گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگریٹ مک کلا وڈ نے کہا ہے کہ امریکا کیلئے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کسی بھی صورت پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی مزید پڑھیں

nagran

بہت جلد قوم کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں، نگراں وزیرِ مذہبی امور

کراچی (گلف آن لائن) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد کہتے ہیں کہ بہت جلد قوم کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جامعہ بنوریہ کے طلباءو اساتذہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

rana-sana-ullah2

کٹھ پتلی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کے لاڈلے کو باہر جانے کی کیا ضرورت ہے، عالمی عدالت انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو عالمی کٹہرے میں مزید پڑھیں

anwara-ul-haq

9مئی کو خانہ جنگی کی کوشش کا ہدف آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے 9 مئی کو خانہ جنگی کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا ہدف آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں