'شیخ رشید

اہم فیصلوں کا دن، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے’شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اہم فیصلوں کا دن ہے، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پیغام مزید پڑھیں

عارف علوی

اسلام کا بنیادی مقصد معاشرے کی تعمیرو ترقی ہے، خیرات کرنا مسلمانوں کا شیوہ ہے، عارف علوی

لاہور( گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلام کا بنیادی مقصد معاشرے کی تعمیر ہے،خیرات کرنا مسلمانوں کا شیوہ ہے،کار خیر میں حصہ لینے والے ملک کے ہیروز ہیں،اسلا م انسانوں کی سپرٹ کو جگانے مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

پیمرا ترمیمی بل کے پیچھے بارہ ماہ کی محنت ہے، اسمبلی میںبل پیش کیا تو بغیر پڑھے بل کی دھجیاں اڑائی گئیں،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وفاقی اطلاعات ونشریات وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل کے پیچھے بارہ ماہ کی محنت ہے، اسمبلی میںبل پیش کیا تو بغیر پڑھے بل کی دھجیاں اڑائی گئیں،مریم نواز کا مزید پڑھیں

عارف علوی

تیزی سے ترقی کرتی دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے’ عارف علوی

لاہور( گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر ناممکن ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم

وسائل بچا کر غربت و بے روزگاری ختم کرنے کیلئے استعمال کریں تو قرضے کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیراعظم

اسلا م آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے وسائل بچا کر غربت، ناخواندگی اور بے روزگاری ختم کرنے کیلئے استعمال کریں تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں ہوگی، پاکستان کو مشکلات سے نکال مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بین الاقوامی میڈیا پر آنیوالی دستاویز کی تحقیقات ہونی چاہیے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کیلئے تحقیقات ہونی چاہیے۔ایک بیان میں رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ بظاہر مزید پڑھیں

'شیخ رشید

اللہ اللہ کرکے سولہ ماہ کی غریب دشمن حکومت کے سیاہ دور سے قوم کو نجات نصیب ہوئی ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اللہ اللہ کرکے سولہ ماہ کی غریب دشمن حکومت کے سیاہ دور سے قوم کو نجات نصیب ہوئی سندھ ہائوس میں ممبروں کی خریدو فروخت مزید پڑھیں

وزیراعظم

ماضی کی حکومت کی سنگین غفلت کی وجہ سے کشکول اٹھانا پڑا، وزیراعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کی سنگین غفلت کی وجہ سے کشکول اٹھانا پڑا،آئی ایم ایف کے پروگرام کے بغیر پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر سمیت کئی قسم کے چیلنجز درپیش ہوتے۔وفاقی مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان میں مائیکروسافٹ کا ادارہ بنانے کی پیشکش بارے جھوٹ پہ مبنی فرضی کہانی پی ٹی آئی کی جھوٹ فیکٹری کا ثبوت ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل نے کچھ عرصہ پہلے ایک فرضی کہانی پھیلانا شروع کی جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

مصدق ملک

عوام کو روسی تیل سے آنے والے دنوں میں فائدہ پہنچے گا،مصدق ملک

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہیکہ روسی تیل سے عوام کو ابھی فائدہ نہیں پہنچا تاہم آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ بطور وزیر مملکت پیٹرولیم مزید پڑھیں