بلاول بھٹو زرداری

وزیر اعظم بلاول بھٹو زر داری کی ملاقات ،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین کاشیخ رشید کو ٹیلیفون ،بھابی کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے ان کی بھابی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

مستقبل میں موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات سے بچنے کیلئے اہم فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستقبل میں موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات سے بچنے کیلئے اہم فیصلے کرنا ہوں گے، حالیہ سیلاب سے پاکستان میں فصلوں، مال مویشی اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، مزید پڑھیں

سینیٹراعظم نذیر تارڑ

آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے، اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان بار کونسل کے بلاک کا افتتاح مزید پڑھیں

احسن اقبال

عالمی ادارے پاکستان جیسے موسمیاتی آفات سے متاثرہ ممالک کی امداد کو ترجیح دیں، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے بین الاقوامی ترقیاتی شراکت داروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان جیسے موسمیاتی آفات سے متاثرہ ممالک کی امداد کو ترجیح دیں۔ مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

پچھلے چار سال ملک کے اندر معاشی بدحالی تھی،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ2018ءمیں ہم ترقی کرتا ہوا پاکستان چھوڑ کر گئے تھے، پچھلے چار سال ملک کے اندر معاشی بدحالی تھی،وزیراعظم نے ملک کو معاشی استحکام دیا، چند مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبہ کاافتتاح کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم محمدشہبازشریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبہ کاافتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے گزشتہ سال 14 اکتوبر 2022 کو منصوبہ کاسنگ بنیاد رکھا تھا۔ 9 ماہ کی قلیل مدت میں 31 جولائی 2023 کو منصوبہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا،3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔آئندہ5سال کا نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023ـ27 کابینہ کمیٹی برائے توانائی اجلاس کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

سانحہ باجوڑ کے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی معاوضے کا معاملہ وزیراعظم اور کابینہ کے سامنے اٹھائوں گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ کے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی معاوضے کا معاملہ وزیراعظم اور کابینہ کے سامنے اٹھائوں گا۔ بدھ کو سینٹ میں اظہار خیال مزید پڑھیں

پاک

پاکستان دہشت گردی کیخلاف افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے، ترجمان وزارتِ خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گردی کیخطرے سے متعلق وزیر مزید پڑھیں