شہباز شریف

وزیراعظم کاننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس ،واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل مزید پڑھیں

باب پاکستان کا منصوبہ بیس سے پچیس سال کی تاخیر کا شکار نہیں ہوا ،قومی خزانے سے 110کروڑ بھی دفن ہو چکے ہیں’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ باب پاکستان کا منصوبہ صرف بیس سے پچیس سال کی غیر معمولی تاخیر کا شکار نہیں ہوا بلکہ قومی خزانے سے 110کروڑ روپے اس منصوبے میں دفن ہو چکے مزید پڑھیں

خرم دستگیر

آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ عمران خان نے کیا تھا، خرم دستگیر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ معاہدہ عمران خان نے اپریل 2019 میں کیا تھا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ آئی ایم مزید پڑھیں

حکومتی سینیٹرزاپنی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومتی سینیٹرزاپنی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے ،سینیٹرآصف کرمانی نے کہاکہ وزیر پیٹرولیم سے ایک پیٹرول مافیا کنٹرول نہیں ہورہاپیٹرول کی مصنوعی قلت کرنے والوں کومچھ جیل بھیجاجائے ،ایف نائن پارک میں ایک بچی سے زیادتی مزید پڑھیں

ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے شام کے سفیر رمیز الراعی نے ملاقات کی، زلزلے کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کااظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں شام کے سفیر رمیز الراعی نے ملاقات کی جس میں شام اور ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی اس ضمن میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے دستخطوں سے نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا ۔وزیراعظم شہبازشریف کو 14 معاونین خصوصی مزید پڑھیں

مسعود خان

سر دار مسعود خان کا امریکہ میں سفارتخانہ جمہوریہ ترکیہ کا دورہ،زلزلے سے متاثرہ ترکیہ کی عوام سے اظہار یکجہتی

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا کہ قدرتی آفت کی یہ آزمائش صرف ترکی کے عزیز عوام کے لیے نہیں ہے بلکہ پاکستانی قوم بھی اس میں غمزدہ ہیاور درحقیقت یہ پوری انسانیت کیلئے باعث مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ بروز بدھ کو طلب کرلیا۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سینیٹ کا یادگاری سیشن سینیٹ کی گولڈن جوبلی منانے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہمیں ایک خاندان کی طرح ترک، شامی بہن بھائیوں کا ہاتھ تھام کر انکی خدمت کرنی ہے’ شہباز شریف

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے برادر ممالک ترکیہ اور شام میں 100 سالہ تاریخ کے بدترین زلزلے نے جو تباہی مچائی ہے اس پر ہمیں ایک خاندان کی طرح ترک اور مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والی ڈیل کے تحت 170 ارب کے ٹیکس لگانے ہوں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے،نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی فنانس آرڈیننس لانا پڑے مزید پڑھیں