سردار ایاز صادق

مسلم اْمہ کو درپیش مسائل کا حل علامہ محمد اقبال کی تعلیمات میں مضمر ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال عظیم شاعر اور مفکر تھے انہوں نے اپنی شاعری اور افکار کے ذریعے برِصغیر مزید پڑھیں

وزیراعظم

علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں کو اپنے اسلاف کی قربانیوں، انکی عظمت اور اپنی کھوئی ہوئی میراث سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں کو اپنے اسلاف کی قربانیوں، انکی عظمت اور اپنی کھوئی ہوئی میراث سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمداورنگزیب

پاکستان سے متعلق امریکی رویئے میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے،وزیرخزانہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق امریکی رویئے میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے، امریکا نے تعاون کی یقین دہائی کرا دی ہے،ہم چینی مارکیٹوں تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں کی شہادت پر اظہار مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد شہادت کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمداورنگزیب

ٹیکس نہ بڑھایا تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا،وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی ) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال سرکاری اداروں کے نقصان کا حجم دس کھرب روپے ہے، ٹیکس بیس نہ بڑھائی تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاک چین معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،چین نے اپنی معاشی ترقی کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

خطے میں پائیدار امن اور دیرپا استحکام کے لئے باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ایرانی صدر کا دورہ دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں ایک سنگ میل مزید پڑھیں

وزیراعظم

وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے شہدا اپنے رب کے ہاں زندہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور سمگلنگ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہم چاہتے ہیں کہ ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کہ یہ بدقسمتی ہے کہ ہمیں آپ کی توجہ لینے کے لیے احتجاج کرنا پڑتا ہے، ہم صرف دو چیزوں پر توجہ دلانا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں