بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی دہشتگردی واقعہ کی مذمت ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کراچی دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہاکہ مزید پڑھیں

عمران خان کا سکیورٹی

تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پارٹی چیئرمین کے سکیورٹی انچارج کی تعیناتی کی اطلاع مزید پڑھیں

شیخ رشید

اداروں کے اعلیٰ عہدیداران کو ہٹا کر کرائے کے لوگوں کو عہدوں پر براجمان کیا جارہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اداروں کے اعلیٰ عہدیداران کو ہٹا کر کرائے کے لوگوں کو عہدوں پر براجمان کیا جارہا ہے،ادارے آگے بڑھیں اور آگے بڑھ کر انتخابات کروائیں۔اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے مقیم چینی شہریوں کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں اجلاس میں وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کا ہر صوبہ سی پیک سے مکمل فائدہ اٹھائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے پاس پاکستان کے مختلف صوبوں میں منصوبوں کا ایک پورٹ فولیو ہے، جو ان کی ضروریات اور ان مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان نیازی امریکی سازش کی طرح اب مسلسل اپنی جان کو خطرے کابیانیہ بنارہے ہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نیازی امریکی سازش کی طرح اب مسلسل اپنی جان کو خطرے کابیانیہ بنارہے ہیں،ان کو ممکنہ خطرے سے متعلق اگر کوئی ٹھوس ثبوت سابق مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کو گرفتار کرنے والے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے والے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائیگا،ایک ہی تجربہ بار بار کرنا احمقانہ ہے، بہت تجربہ ہو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب جھوٹ بولنے ، دھمکی اور گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب جھوٹ بولنے ، دھمکی اور گالی دینے سے حقیقت نہیں چھپتی ،عوام سب جانتے ہیں ،اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہنگامی بنیادوں پر اس حوالے سے جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس قائم کر دی گئی ،ٹاسک فورس میں متعلقہ وفاقی وزراء ، سیکٹریز، صوبائی چیف سیکٹریز و متعلقہ صوبائی سیکٹریز، چیئرمین این ڈی ایم مزید پڑھیں