شہبازشریف

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلئے پرعزم ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔وزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین مزید پڑھیں

مبارک زیب

پی ٹی آئی کو دھچکا، ایم این اے مبارک زیب ن لیگ میں شامل ہوگئے

پشاور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کو دھچکا، رکن قومی اسمبلی مبارک زیب مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوگئے۔ ایم این اے مبارک زیب نے امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم کاس کیڈ خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم “کاس کیڈ” خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار “کاس کیڈ” جدید ترین خدمت مرکز کا قیام عمل میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، آذربائیجان بھی جائیں گے

ریاض(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف کل10 نومبر (بروز اتوار) کو سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطی کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مشرق مزید پڑھیں

ایازصادق

ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے،ایازصادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے ۔جاری بیان کے مطابق سپیکرقومی اسمبلی نے جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائدنہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، بغیر کسی خوش فہمی کے راستے پر رہنا گزشتہ 14 ماہ کے دوران حاصل ہونے مزید پڑھیں

پاور سیکٹر

وفاقی حکومت کا بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کا منصوبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کررہی ہے ۔ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جارہی مزید پڑھیں

'رانا ثناء اللہ

امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو لے جائے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے امریکی دباﺅ ایک مفروضہ ہے،امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی کو لے جائے ، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے،10روز ہ قیام ، اہم ملاقاتیں متوقع

لندن(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے مزید پڑھیں