ملالہ یوسف زئی

ملالہ یوسف زئی کو نکاح سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا سامنا.

کراچی(گلف آن لائن) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا شادی سے متعلق بیان پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور لوگوں کی جانب سے ملالہ کے اس بیان پر شدید تنقیدکا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا کے باعث مزید 92 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ.

اسلام آباد (گلف آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 523 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس کی تعداد 13,367,920 مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کے گھر بیٹی کی پیدائش.

لاہور (گلف آن لائن) قومی کرکٹر احمد شہزاد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔‌‌احمد شہزاد نے ٹوئٹر پر جاری پیغام کے ذریعے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔‌‌اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے جذبات سے بھرپور لہجے میں لکھا مزید پڑھیں

اینکر عمران خان

میڈیا بہت مادرپدر آزاد ہو گیا، اس پر سینسرشپ کی ضرورت ہے، اینکر عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) آفتاب اقبال کے شو “اوپن مائک کیفے” میں اینکر عمران ریاض خان سوشل میڈیا کی آزادی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا: میڈیا بہت مادرپدر آزاد ہو گیا، اس پر سینسرشپ کی مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوےکا فیض احمد فیض نامی مسافر ٹرین کا افتتاح.

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے نئی مسافر ٹرین کا افتتاح کردیا۔‌‌لاہور ریلوے اسٹیشن پر فیض احمد فیض ٹرین کا افتتاح ڈی ایس ریلوے ناصر خلیلی نے کیا۔ ڈی ایس ریلوے کا کہنا مزید پڑھیں