سلمان خان

دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے

ممبئی(گلف آن لائن) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے۔دبنگ خان کی رئیلٹی شو میں واپسی کا باضابطہ اعلان اتوار کی شب کو انسٹاگرام میں ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔پوسٹ میں بگ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی فلم ‘براہمسترا’ میں خصوصی انٹری کی انٹرنیٹ پر دھوم

ممبئی (گلف آن لائن)بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ‘براہمسترا’ میں خصوصی انٹری دیکھ کر فلمی مداح دنگ رہ گئے۔ہدایت کار آیان مکھرجی کی فلم ‘براہمسترا’جس میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا مزید پڑھیں

منی بیک گارنٹی

میگا کاسٹ فلم ‘منی بیک گارنٹی’ کو آئندہ برس ریلیز کرنے کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)شائقین کا طویل انتظار ختم کرتے ہوئے فلم ساز فیصل قریشی نے اپنی آنے والی میگا کاسٹ اور میگا بجٹ فلم ‘منی بیک گارنٹی’ کا ٹیزر اور پوسٹر جاری کرتے ہوئے اسے آئندہ سال ریلیز کرنے کا مزید پڑھیں

قوی خان

معاشرے کی اصلاح کی جس قدر آج ضرورت ہے شاید اس سے پہلے کبھی نہ تھی ‘ قوی خان

لاہور(گلف آن لائن)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ معاشرے کی اصلاح کی جس قدر آج ضرورت ہے شاید اس سے پہلے کبھی نہ تھی ،آج لوگ برائی پر نادم ہونے کی بجائے فخر کرتے ہیں جو اخلاقی زوال مزید پڑھیں

ثناء جاوید

شوبز میں عزت اور وقار کے ساتھ نام پیدا کرنا چاہتی ہوں جس کیلئے بھرپور محنت جاری ہے ‘ ثناء جاوید

لاہور(گلف آن لائن)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ اگر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن ہو تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، شوبز میں عزت اور وقار کے ساتھ نام پیدا مزید پڑھیں

علی ظفر

شہناز گل اگر میرے کسی گانے کی ویڈیو میں کام کریں تو مجھے اچھا لگے گا ، علی ظفر

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی اداکارہ شہناز گل کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔حال ہی میں علی ظفر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے بھارتی اداکاروں کے ہمراہ مزید پڑھیں

عارف لوہار

میرے والد نے اپنے فن گائیکی کے ذریعے پوری دنیا میں پنجابی زبان کو متعارف کرایا’ عارف لوہار

لاہور (گلف آن لائن)نامور گلوگار عارف لوہار نے کہاکہ میرے والد نے اپنے فن گائیکی کے ذریعے پوری دنیا میں پنجابی زبان کو متعارف کرایا،میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہا ہوںاورپاکستان سمیت پوری دنیا میں میرے مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

زمین و آسمان کا مالک کسی وقت بھی کسی انسان کو ہدایت دے سکتاہے ‘ رابی پیرزادہ

لاہور (گلف آن لائن)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ زمین و آسمان کا مالک کسی وقت بھی کسی انسان کو ہدایت دے سکتاہے ،مجھے دنیا میں گزارے ہوئے اپنے بے مقصد وقت پر پچھتاوا مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

بیرون ممالک دوروں میں جب پاکستان کی گلوکارہ کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے تو فخر محسوس کرتی ہوں’سائرہ نسیم

لاہور(گلف آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہونے سے دیگر شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، موجودہ دور میں بننے والی فلمیں بہترین ہیں اور مزید پڑھیں