نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابراعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں‘‘

راولپنڈی(گلف آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین

راولپنڈی:(گلف آن لائن )پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چیمپمین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

اسلام آباد(گلف آن لائن)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ مزید پڑھیں

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس،سٹیفانوس نے تیسری مرتبہ ٹورنامنٹ جیت لیا

مونٹی کارلو (گلف آن لائن)یونان کے نامور ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس نے چارسالوں میں تیسری مرتبہ اے ٹی پی مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔مونٹی کارلو کنٹری کلب کے کلے کورٹ پر کھیلے گئے اے ٹی پی مونٹی کارلو مزید پڑھیں

ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا.

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اسی سی ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ پی مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بھرتیوں کی فہرست طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (گلف آن لائن)محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدوں اور تنخواہ کی تفصیلات بھی طلب کی مزید پڑھیں

احسان اللہ

فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیےمانچسٹر روانہ

لاہور (گلف آن لائن)فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے ر روانہ ہوگئے ۔احسان اللہ کا پیر کے روز آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ ہے۔سرجن پروفیسر ایڈم واٹس ہاتھ اور کلائی کی سرجری کندھے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، پی سی بی حکام نے استقبال کیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی مزید پڑھیں