ٹرمپ

مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان، ٹرمپ کا اتفاق

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی ) امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

روہت شرما

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں، ونوں بورڈز یہ فیصلہ کریں گے،روہت شرما

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، دونوں بورڈز یہ فیصلہ کریں گے۔روہت شرما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری توجہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلیا نے جوش فلپ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

میلبرن(نمائندہ خصوصی ) پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ اسکواڈ میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

طبیب اکرام کا انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر منتخب ہونا پاکستان کیلئے اعزاز ہے، محسن نقوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے طبیب اکرام کے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر منتخب ہونے کو پاکستان کیلئے اعزاز قرار دیا ہے۔ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام کے نام مبارکباد اور نیک تمناﺅں کے پیغام میں مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم

بھارتی ٹیم کا انکار،پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے آئی سی سی چمپئنر ٹرافی میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی مزید پڑھیں

حارث رئوف

آسٹریلیا میں کافی میچز کھیلے ہیں، کوشش تھی کہ ٹیم کو بریک تھرو دلواؤں’حارث رئوف

سڈنی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار بولنگ پر وسیم اکرم کے سوال کا جواب دے دیا۔سابق کپتان وسیم اکرم نے حارث رؤف سے سوال کیا کہ آپ کو اہم میچ میں دنیا مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم

ون ڈے رینکنگ جاری’ پاکستانی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی

لندن(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے، پاکستان نے آسٹریلیا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکارہوگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ مزید پڑھیں

ویمن فٹبال

ویمن فٹبال فرینڈلی میچ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کو این او سی جاری نہ ہوسکا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو سعودی عرب کے خلاف قطر میں ویمن فٹبال ٹیم کے فرینڈلی میچ کے لیے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں