لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے298روپے فی درجن ہو گئی ۔
کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 423 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 396روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 273روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرول 7.54 مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت کی جانب سے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے،بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کل(جمعہ کو) بجلی مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جمعہ کو ، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 590 پوائنٹس اضافے سے 73 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی ہے۔ جمعہ کو پی ایس مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے یا کمی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی قبل از وقت ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن) بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی 45 فیصد سے زائد اضافے کا امکان ہے، حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کے ریٹ بڑھانے کا پلان دے دیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے ٹیرف میں 3سے ساڑھے7روپے اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے انتہائی منفی نتائج برآمد ہوں گے ، بجلی مزید پڑھیں