چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر اظہار اطمینان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں