ایلون مسک

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ، اثاثوں کی مالیت 254.9ارب ڈالر ہو گئی

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی جریدے نے دنیا کے 10امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق 2023میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی دولت کے انبارمیں مزید مجموعی طور پر 500ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔2023میں دنیا کے مزید پڑھیں

ایلون مسک

حماس کامیاب ،اسرائیل کو رد عمل میں ہر ممکن نرمی برتنا چاہیے، ایلون مسک

نیویارک(نیوز ڈیسک)ٹوئٹر اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہاہے کہ مشرق وسطی سے متعلق ہر چیز کے بارے میں کوئی آسان جواب نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیںانہوں نے مزید کہا میری قطعی رائے میں حماس مزید پڑھیں

ایلون مسک

ملائیشیا کے وزیراعظم ایلون مسک سے ملاقات کریں گے

کوالالمپور(گلف آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہاہے کہ وہ ٹیسلا اور ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)ایلون مسک سیملاقات کرکے ملک میں سرمایہ کاری کے متعلق بات کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سرکاری افسران مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کی مستقبل کی جنگوں سے متعلق عجیب و غریب پیشگوئیاں

نیویارک (گلف آن لائن )معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مستقبل کی جنگوں کے بارے میں کچھ عجیب و غریب پیشگوئیاں کی ہیں۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ مستقبل میں ٹیکنالوجی بنانے والے ممالک جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نیویارک(گلف آن لائن)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے دفتر کا کام گھر سے کرنے والوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے دفتر آنے والوں کے ساتھ زیادتی اور اخلاقی اعتبار سے غلط قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

ایلون مسک

ٹوئٹر نے نئے سی ای او کی خدمات حاصل کرلیں، ایلون مسک

نیویارک(گلف آن لائن )ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ انہیں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے لیے ایک نیا چیف ایگزیکٹو مل گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کی زندگی پر ڈاکیومینٹری 24 اپریل کو ریلیز ہو گی

نیویارک(گلف آن لائن) امریکا کے ٹیک آئیکون اور ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر ڈاکیومینٹری ریلیز کیلئے تیار ہے۔ وائس میڈیا نامی ادارے نے آٹھ دستاویزی فلموں کیلئے معاہدہ کیا ہے اور اس سلسلے کی پہلی ڈاکیومینٹری ‘دی مزید پڑھیں