afzal-khan

برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان کو لیبرپارٹی کا شیڈو منسٹرمقررکردیا گیا

مانچسٹر(گلف آن لائن) برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان کو لیبر پارٹی کا شیڈو وزیر برائے بزنس اور ٹریڈ مقرر کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مانچسٹر میں عراق، ترکی اور پاکستان کے قونصل جنرل اور کمرشل اتاشی کے ہمراہ مزید پڑھیں