جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن جماعتوں کو صرف ”چوری ”کھانے سے غرض ہے ،کبھی عوام کیلئے جدوجہد نہیں کی،جمشید اقبال چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ان ہائوس تبدیلی آرہی ہے اور نہ حکومت کہیں جارہی ہے ،اپوزیشن صرف اپنا دل بہلانے کا سامان کر رہی ہے ، شہباز شریف مزید پڑھیں