سائرہ یوسف

فلم ”بے بی لیشیس ”کا نام تبدیل کروانا چاہتی تھی ‘ سائرہ یوسف کا انکشاف

لاہور( گلف آن لائن)اداکارہ سائرہ یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے مجھے اپنی فلم کا نام سمجھ نہیں آرہاتھا اس لئے ”بے بی لیشیس ”کا نام تبدیل کروانا چاہتی تھی ۔اداکارہ نے بتایا کہ پہلے مجھے فلم کے نام مزید پڑھیں