اسرائیل کو اسلحہ سپلائی روکی جائے، جنگ مخالف تنظیموں کا ہالینڈ کی عدالت سے رجوع

تل ابیب (نمائندہ خصوصی )غزہ جنگ کی مخالف این جی اونے ہالینڈ کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ حکومت کو اسرائیل کے لیے اسلحے کی برآمد اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اسرائیلی آبادکاروں کے ساتھ تجارت سے روکا مزید پڑھیں