سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی کا مزید وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی نے مزید وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عزیر کرامت کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں

صدرِ مملکت

صدرِ مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔اس سے قبل وزیرِاعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا تھا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

مجوزہ آئینی ترمیم پاس کرانے کے لیے حکومت نے جو طریقہ کار اور جتن اختیار کیے قابل مذمت ہیں’حافظ نعیم الرحمن

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پاس کرانے کے لیے حکومت نے جو طریقہ کار اور جتن اختیار کیے قابل مذمت ہیں، ممبران پارلیمنٹ کا اب تک دھمکیاں مل رہی ہے، مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے: عمر ایوب

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یہ سارا فراڈ ہے، حکومت جو ترامیم کرنے جا رہی ہے وہ بڑی خطرناک ہیں۔گوجرانوالہ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ کل اسلام آباد میں آئینی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کیلئے ضابطہ فوجداری پیکج جلد کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ، وزیرقانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ عوام کی سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کے لئے ضابطہ فوجداری پیکج تیار کیا جارہاہے جسے جلد کابینہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی،سپریم کورٹ نے رقم وفاقی حکومت کو دینے کے معاملے پر آڈیٹر جنرل پاکستان کو مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا ۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مزید پڑھیں

مونال ریسٹورنٹ

اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع مونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع مونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔بدھ کو ریستوران کی مستقل بندش کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔سٹاف کے سینکڑوں افراد روتے رہے اور ایک دوسرے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال ریسٹورنٹ، لا مونتالہ، گلوریہ جیز سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت عظمی نے نیشنل پارک ایریا مزید پڑھیں