جی سی یونیورسٹی

جی سی یو لاہور کے نیوکیمپس میں غذائی تحفظ کے فروغ کیلئے شعبہ زراعت کے قیام کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے نیوکیمپس میں غذائی تحفظ کے فروغ کیلئے نئے شعبہ زراعت کے قیام کا اعلان کر دیا گیا جس کا مقصد پاکستان میں زرعی شعبے میں جدت لانا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی مزید پڑھیں