فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں صوبائی حکومت کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے،گورنر کے پی کے کا مشورہ

پشاور(نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشورہ دیا ہے کہ صوبائی حکومت اسلام آباد پر چڑھائی کرتی ہے تو ریاست سخت ایکشن لے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات ،خفیہ مقدموں میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست نوٹسز جاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور خفیہ مقدموں میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی ۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پختونخوا میں 8 ارب کی لاگت سے اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخوا حکومت نے 8 ارب روپے کی لاگت سے اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں مزید پڑھیں

عمران خان

آزادی کی تحریک کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہوں،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک کیلئے اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہوں، میں اپنے لوگ اور ملک چھوڑ کر کہیں نہیں جاﺅں گا، میں چاہتا ہوں آپ سب پرامن احتجاج مزید پڑھیں

دفعہ 144

مینار پاکستان پر کل پی ٹی آئی پاور شو روکنے کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کی جانب سے کل (ہفتہ کو) لاہور میں مینارپاکستان پر احتجاج کے اعلان کے پیش نظرصوبائی حکومت متحرک ہوگئی اور صوبہ کے چار شہروں میں دفعہ 144نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ ررینجرز کو طلب کرلیا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

اس صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ کراچی سے لینا ہے دینا کچھ نہیں،حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی برے حال سے دوچار ہے ، صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ اس شہر سے لینا ہے دینا کچھ نہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست،صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شکیل احمد نے شہری ناجی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چکن سستا کرنے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی )برائلر مرغی کا گوشت سستا کرنے کے لیے متفرق درخواست پر عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی برائلر مرغی کا مزید پڑھیں

مفت سولر سسٹم

پنجاب حکومت نے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا مزید پڑھیں