شیخ رشید احمد

عمران اور پی ٹی آئی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنیوالے پچھتائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے مزید پڑھیں

عابد شیر علی

عمران خان سب سے بڑا منی لانڈر ہے ،اس نے مذموم سیاسی ارادوں کیلئے کشمیر بیچ دیا ،عابد شیر علی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق وزیر مملکت عابد شیر نے کہا ہے کہ عمران خان سب سے بڑا منی لانڈر ہے ،اس نے مذموم سیاسی ارادوں کیلئے کشمیر بیچ دیا ،اب پتہ چلا مزید پڑھیں

شیری رحمان 

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاج کے بجائے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہیے، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاج کے بجائے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت سے عمران خان کی نااہلی کی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت سے عمران خان کی نااہلی کی کارروائی شروع کرنیکا مطالبہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے ،عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں۔شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ بیان مزید پڑھیں

علی زیدی

عمران خان پر پابندی نہیں لگی، امپورٹڈ حکومت کو پھر مایوسی ہوئی،علی زیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان اور پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگنے سے امپورٹڈ حکومت کو پھر مایوسی مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

صادق و امین قرار پانے والا عمران خان جھوٹا ثابت ہوا ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ صادق و امین قرار پانے والا عمران خان جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ اپنے بیان میں نیئرحسین بخاری نے کہاکہ عمران خان کو صادق و مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات نے فارن فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فارن فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ چور جھوٹا فارن فنڈنگ مزید پڑھیں