ہمایوں اختر خان

سڑکوں پر آنا ثابت کرتا ہے اب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے’ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر کا سڑکوں پر آنا ثبوت ہے کہ اب لوگوں کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی

وزیر اعلی پنجاب کا بی اے تک تعلیم مفت، ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے بی اے تک تعلیم مفت کرنے اور کتابیں دینے کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلی دفعہ وزیر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان خاتون جج سے ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کیلئے تیار، فرد جرم کی کارروائی موخر ،بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج زیبا چوہدری سے متعلق دئیے گئے بیان پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

قوم حقیقی آزاد ی کی جدوجہد میں عملی طور پر شامل ہونے کیلئے بیتاب ہے’ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم عمران خان کی حقیقی آزاد ی کی جدوجہد میں عملی طور پر شامل ہونے کیلئے بیتاب مزید پڑھیں

پرویز رشید

یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو، پرویز رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں لیڈر شیر ہو تو گیدڑ بھی جیت جاتے ہیں، اس طرح یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

آپ کی اصل پریشانی اورخوف 5 میں سے ایک نام سے ہے،وہ کون ہے بتاتے کیوں نہیں؟حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی اصل پریشانی اورخوف 5 میں سے ایک نام سے ہے،وہ کون ہے بتاتے کیوں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے رانا ثنا اللہ جیسوں کی گیدڑ بھبکیوں سے کچھ نہیں ہوگا ،حلیم عادل شیخ

کراچی (گلف آن لائن)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے رانا ثنا اللہ جیسوں کی گیدڑ بھبھکیوں سے کچھ نہیں ہوگا جب بھی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی، وزیر داخلہ کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پاگل اور احمق شخص سے کوئی مزید پڑھیں

شیخ رشید

ابھی عمران خان کی کال نہیں آئی ،سینکڑوں کنٹینرز اور 30ہزار کی نفری اسلام آباد آگئی ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی عمران خان کی کال نہیں آئی اور سینکڑوں کنٹینرز اور 30ہزار کی نفری اسلام آباد میں آگئی ہے ،رات 2 بجے پیٹرول پر شب خون مار مزید پڑھیں