چین

چین کی اسرائیلی فضائی حملوں میں حسن نصراللہ کی ہلاکت کے واقعے پر گہری تشویش

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو اسرائیل کے فضائی حملوں میں لبنان کے شہر بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو ہلاک کئے جانے کے واقعے پر انتہائی تشویش ہے اور اسے علاقائی مزید پڑھیں