چین

چین کا پاکستان کے ساتھ سی پیک کو مشترکہ تعمیر کا ایک مثالی منصوبہ بنانے کا عزم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے شدہ اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے مزید پڑھیں