لینچانگ- میکونگ ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیرکو آگے بڑھایا جائے گا

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں لینچانگ میکونگ تعاون سے متعلق سوالات کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ لینچانگ میکونگ تعاون چین اوردریائے میکونگ کے پانچ ممالک کے درمیان مزید پڑھیں