شیخ رشید احمد

،اگرعدلیہ بھی آبدیدہ اور بے بس ہوگئی تو پھر ملک کااللہ ہی وارث ہے’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشرکانفرنس ہورہی ہیں،دو تین مہینے سسرال جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی ،میں نے کلاشنکوف کے جھوٹے مقدمے میں7سال قید کاٹ کاٹی مزید پڑھیں