جاپان

1987 کے بعد سے پہلی مرتبہ جاپان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی اور اس کی وجوہات

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی) 5 اگست کو جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔مارکیٹ کے اختتام پر نکی اور ٹوپیکس انڈیکس دونوں میں 12 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ نکی اسٹاک انڈیکس میں 4ہزار 400 مزید پڑھیں