شہباز شریف

پاکستان اور عوام کو معاشی بدحالی سے نجات دلانا قومی ایجنڈا ہے’ شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور خیبر پختونخواہ کے پارٹی صدر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کر کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت پر مبارک دی۔ اس موقع مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا خیبرپختونخوا اور سندھ کے پارٹی رہنماوں میں اختلافات کا نوٹس

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے خیبرپختونخوا اور سندھ کے پارٹی رہنماوں میں اختلافات کا نوٹس لے لیا۔ نواز شریف کی دونوں صوبوں کے رہنماوں کو آپس کے اختلافات فوری ختم کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

نواز شریف

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری، دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ملاقات کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

ایسے اداروں کی ضرورت ہے جو طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں’احسن اقبال

نارووال( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے اداروں کی ضرورت ہے جو طلبہ و طالبات کے حافظہ کی بجائے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں۔ ان مزید پڑھیں

نواز شریف

ہماری پالیسیاں جاری رہتی تو آج پاکستان ترقی یافتہ ہوتا، نواز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی)قائد پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا، ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں، مزید پڑھیں

شہباز شریف

اللہ نے موقع دیا تو نواز شریف بلوچستان کی ترقی میں حائل تمام مسائل کو حل کرینگے’ شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق و زیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف نے وطن واپس تشریف لانے کے بعد اپنے سیاسی سفر کا آغاز کوئٹہ، بلوچستان سے کیا ہے،انشااللہ اب مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں شکست دیکھ کر لیول پلیئنگ کا شور مچار رہی ہے’رانا تنویر حسین

مریدکے(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں شکست دیکھ کر لیول پلیئنگ کا شور مچار رہی ہے ،پنجاب میں کلین سویپ کریں گے جبکہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

سابق وزیراعظم نواز شریف کل 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کل منگل کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ لیگی قائد نواز شریف سے جام کمال، سلیم کھوسہ، عبدالرحمن کھیتران اور بلوچستان کی دیگر نامور مزید پڑھیں

نواز شریف

دل میں انتقام اور بدلہ لینے کی رتی برابر تمنا نہیں ،آئین پر عملدرآمد کیلئے سب کو اکٹھا ہونا پڑیگا، نواز شریف

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کسی طرح کا انتقام اور بدلہ نہ لینے کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخم اتنے لگے ہیں کہ بھرتے بھرتے وقت مزید پڑھیں

نوازشریف کی وطن واپسی

2024 سے 2029 کے پانچ سال میں پاکستان کو معاشی طورپر ناقابل تسخیر بنائیں گے’ مریم نواز

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 2024 سے 2029 کے پانچ سال میں پاکستان کو معاشی طورپر ناقابل تسخیر بنائیں گے، عوام پریشان ہے، اسی لئے نوازشریف مزید پڑھیں