اخراجات میں کمی

حکومت اپنے اخراجات میں کمی کے ذریعے عالمی مالیاتی ادارے کے مطالبات پورے کرے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران نے عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے انکم،سیلز ٹیکس ،ڈیوٹیز اور بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے40پیسے اضافے کے مطالبے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر عملدرآمد مزید پڑھیں